Latest Super Checker Vacancies 2023 | Download Advertisement

Latest Super Checker Vacancies 2023 | Download Advertisement

OFFICE OF THE CONTROLLER
Board of Intermediate and Secondary
Education, Sahiwal
Dated: 20-22-2023
040-9200518
www.biscsahiwal.edu.gk
P.A to Controller Ph: 040-9200528
E-mail: acsbiseswl@gmail.com
اشتہار
ساہیوال بورڈ کی حدود میں رہائش پزیر ایسے جملہ بیروز گار تعلیم یافتہ افراد جو بورڈ ہذا کے میٹرک / انٹر میڈیٹ
(Annual / 2nd
Annual 1 ) امتحانات 2023ء میں اپنے رہائشی علاقہ کے قریب مار کنگ سنٹر پر سپر چیکر کا کام کرنا
چاہتے ہیں وہ ساہیوال ایجو کیشن بورڈ کی ویب سائٹ www.bisesahiwal.edu.pk پر دیے گئے اسٹنٹ کم
سپر چیکر کے فارم کو پر کر کے اسکی ہارڈ کاپی ، آخری ڈگری، شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی اور تازہ ترین تصویر فارم پر
چسپاں کر کے ڈپٹی کنٹرولر سیکری کے دفتر میں مورخہ 15 مارچ 2023 تک دستی جمع کروائیں یا بذریعہ ڈاک ارسال کر یں۔
نوٹ:۔ پر چیکرز کے لیے ڈیوٹی خالصتا مارکنگ کے ایام کے لیے ہو گی اور بورڈ قوانین کے مطابق ہی معاوضہ کی شرح براۓ
ادائیگی مقرر ہوگی۔ منتخب امیدواران کو برائے انٹرویو بلایا جائے گا جس کے لیے کوئی اضافی معاوضہTA/DA نہیں
دیا جاۓ گا۔
درج ذیل اہمیت کے امید واران درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
. امید واران کی تعلیمی قابلیت کم از کم گر ایجویشن ہو۔
کسی بھی سرکاری، نیم سرکاری، اور خود مختار ادارے کا ملازم نہ ہو۔
کالی برائے اطلاع:-

  1. پی۔ایس براۓ چیئر مین
  2. لیا۔اے براۓ سیکر ٹری / کنٹرولر امتحانات ۔

ها

کنٹرولر امتحانات

  1. سسٹم اینالسٹ اس استدعا کے ساتھ کہ پریس ریلیز بورڈ ہذا کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائے ۔
    ریسرچ اینڈ کو آرڈینیشن آفیسر اس استدعا کے ساتھ کہ پریس ریلیز الیکٹرونک و پرنٹ میڈیاکو براۓ تشہیر بھجوانے کا بندوبست فرمائیں۔
  2. تمام آفیسر ان بورڈ ہڈا۔

Latest Advertisement

Super Checker Vacancies 2023
Super Checker Vacancies 2023

This website is best to find the latest Govt. Jobs, Private Jobs, PAEC Jobs, Pak Army JobsPak Navy, Education Jobs and News, All Notifications, all Universities Jobs, date sheet, Internship, Scholarships, health department jobs, PPSC Jobs, fpsc Jobs, Atomic Energy Jobs, Public Sector Jobs, Army Jobs, Navy Jobs, PAF jobs, FIA Jobs, WAPDA Jobs, NADRA Jobs, FIA Jobs, ANF Jobs, Post Office Jobs, School Department Jobs, University Jobs, Atomic Energy Commission Jobs for your on choice. We collect different Govt. jobs from different newspapers and different sources. We provide you with the best and exact Education, qualifications and others details about the posts. You can find all latest Govt. jobs from here.

Join Us On: 

Click Here to Download All Subjects Data For Jobs And Test Preparation.

https://helpingboats.com/

What’s app Group 1 
https://chat.whatsapp.com/CVwROiD9kKSFwq6pnIdQxi

Leave a Reply